کماو شہر کیساتھ سوتیلوں جیسا سلوک ۔۔شہباز شریف مسائل کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ

کراچی(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کراچی کے مسائل کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے، اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ قابل افسوس بات ہے کہ کماو شہر کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک ہورہا ہے۔کراچی کی خوشحالی کے بغیر پاکستان خوشحال نہیں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق این اے249کراچی کے عہدیداروں اورکارکنوں سے خطاب کے دوران شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کیا کمال کاشہر ہے جس نے ہر کسی کو اپنی گود میں سمایا ہوا ہے،یہ قائد کا شہر،معاشی اور سفارتی مرکز بھی رہا ہے،دعاہے کہ میرے مرنے سے پہلے کراچی بدل جائے۔شہر کے مسائل اور شہریوں کو درپیش مشکلات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے ،آئندہ الیکشن میں موقع ملا تو کراچی کی قسمت بدل دیں گے ۔

قبل ازیں شہبازشریف کے ساتھ کسان متحدہ محاذسندھ بلوچستان کے وفدنے ملاقات کی ہے جس میں کسانوں کے مسائل اور ان کے حل سے متعلق گفتگو کی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر۔۔متحدہ عرب امارات نے سیاحتی ویزے کھول دیئے

Recent Posts

وزیراعظم شہبازشریف سے صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات، مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا

ریاض(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف سے صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر کی ملاقات ہوئی…

1 min ago

وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، پاکستان میں جاری مختلف منصوبوں کا جائزہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کی…

7 mins ago

پاکستان کی معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان…

9 mins ago

سوات؛ گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 3خواتین سمیت 6افراد زخمی

سوات(قدرت روزنامہ)سوات میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افراد…

13 mins ago

مریم نواز سے متعلق متنازع بیان پر علی امین گنڈا پور کو ایک بار پھر تنقید کا سامنا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے متعلق ایک بار پھر متنازع بیان دینے…

14 mins ago

وزیر اعلٰی پنجاب کی نظر میں ’نہیں‘ کا لفظ نہیں ہے، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعلٰی پنجاب…

27 mins ago