بھارتی ڈانسر نورا فتیحی کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل


ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کی معروف ڈانسر نورا فتیحی کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔حال ہی میں بھارتی ڈانسر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)


شیئر کی گئی تصاویر میں ڈانسر نورا فتیحی کو سفید رنگ کے خوبصورت لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔اس سے قبل بھارت کی معروف اداکارہ و ڈانسرنورا فتیحی ڈانس شو میں مشہور گانے ’پچھتاؤ گے‘ پر پرفارمنس دیکھ کر آبدیدہ ہوگئی تھیں۔
پرفارمنس دیکھنے کے بعد نورا فتیحی کا کہنا تھا کہ جب یہ گانا مجھ پر فلمایا گیا تھا تو میں کچھ اسی قسم کی جذباتی صورتحال سے گزر رہی تھی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Bari Tisha 🍓 (@tisha_o3)


انہوں نے اشارہ دیا تھا کہ اس وقت بریک اپ کی وجہ سے ان کا دل ٹوٹا ہوا تھا اور اس گانے میں انہوں نے اپنے حقیقی جذبات کو بھی فلمایا تھا۔
واضح رہے کہ نورا فتیحی ماضی میں انگد بیدی کے ساتھ لمبے عرصے تک ڈیٹ کرتی رہی ہیں لیکن پھر انگد نے 2018 میں نیہا دھوپیا سے شادی کرلی۔