جنوبی افریقہ میں میچ کے دوران آئی پی ایل ٹیم سن رائزرز حیدرآباد کی مالکن کو شادی کی پیشکش


کیپ ٹاؤن (قدرت روزنامہ) جنوبی افریقہ میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سن رائزرز حیدر آباد کی شریک مالک کلانیتھی مارن کی بیٹی کاویہ مارن کو ایک مداح کی جانب سے شادی کی پیشکش کی گئی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، اس مداح نے پلے کارڈ اٹھا رکھا تھا جس میں الفاظ درج تھے کہ کاویہ مارن کیا تم مجھ سے شادی کرو گی؟ واضح رہے کہ کاویہ ماون کی خوبصورتی کے چرچے ہر سو ہیں اور ان کی خوبصورتی ہی مداح کو بھا گئی۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا اسمبلی :عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئے قرارداد منظور

پشاور (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق خاتون اول…

31 mins ago

پیپلزپارٹی نےوفاقی کابینہ میں شمولیت سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پیپلزپارٹی نے بجٹ سے قبل اور بعد میں بھی وفاقی کابینہ کا…

36 mins ago

سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری سے سالانہ اربوں روپے نقصان کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری سے سالانہ 300 ارب سے…

39 mins ago

جماعت اسلامی نے اتحادی حکومت کی سیاست کو ناکام قرار دیدیا

لاہور (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان…

53 mins ago

خیبر پختونخوا اسمبلی میں 306 ارب سے زائد کا بجٹ منظوری کیلئے پیش

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی میں مالی سال 24-2023 کا ضمنی بجٹ منظوری کے لیے پیش…

59 mins ago

سلمان خان کی بہن ارپیتا کی طلاق؟ بہنوئی آیوش شرما بول پڑے

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے اپنی…

3 hours ago