چاول، پیاز اوردالیں مزید مہنگی، مہنگائی کاطوفان،انتظامیہ پھر بھی مکمل خاموش

پشاور(قدرت روزنامہ)صوبائی دارلحکومت پشاورمیں مہنگائی کاطوفان،انتظامیہ نے مکمل خاموشی اختیارکرلی ہے،کوئی پوچھنے والا نہیں۔آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد چاول بھی مہنگی کردی گئی ہے،چاول کی قیمتوں میں یکدم پچاس روپے اضافہ کیاگیا ہے،سیلہ ون کی قیمت تین سو روپے سے بڑھا کر ساڑھے تین سو روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔اسی طرح مختلف دالیں بھی مہنگی ہوگئی،فی کلو کے حساب سے تیس سے چالیس روپے اضافہ کیاگیا،سبزیوں کی قیمتوں میں آسما ن سے باتیں کررہی ہے،پیاز فی کلو250روپے میں فروخت ہورہی ہے،اس تمام صورتحال پرشہری توپریشان ہیں تاہم انتظامیہ کہیں نظر نہیں آرہی ہے،شہریوں نے ارباب اختیار سے ریلیف دینے کاپرزورمطالبہ کیا ہے۔

Recent Posts

شمالی بلوچستان میں کل سے پھر بارش کی پیش گوئی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)شمالی بلوچستان میں گرد آلود اور یخ بستہ ہواؤں کا راج ہے۔پی ڈی…

8 mins ago

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل…

17 mins ago

سپریم کورٹ کے سامنے ماں اور بیٹے کا خود کو زنجیروں سے باندھ کر احتجاج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شاہراہ دستور پر سپریم کورٹ کے سامنے ماں اور بیٹے نے خود…

17 mins ago

کراچی ضلع جنوبی کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو کی تصدیق

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ضلع جنوبی اور میرپورخاص کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو وائرس…

33 mins ago

ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئر ہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض

لاہور (قدرت روزنامہ)قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ…

40 mins ago

بھارتی میوزیکل ٹی وی شو کے دوران نیہا ککڑ اور گلوکار ابھیجیت کے درمیان ’لڑائی ‘ ہو گئی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میوزیکل ٹی وی شو کے دوران معروف گلوکار ابھیجیت اور نیہا…

52 mins ago