پی ڈی ایم بڑھکیں نہ مارے، سڑکوں پر آکر دکھائے، فیاض چوہان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی بڑھکیں سن سن کر عوام کے کان پک چکے ہیں۔ حکومت مخالف بڑھکیں بلاول زرداری اور بیگم صفدر مارتے تھے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کہتے ہیں کہ موقع ملا تو تمام مسائل حل کریں گے۔ 40 سال پنجاب پر حکومت کرنے والوں کو اور موقع کا انتظار مضحکہ خیز بیان ہے۔ شہباز شریف کی حکومت کی خواہش صرف خواہش ہی رہے گی۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ اپنی سیٹ نہ جیت سکنے والے فضل الرحمان پی ڈی ایم کی قیادت کر رہے ہیں۔ سیاسی بے روزگار مولانا فضل الرحمان کے پاس پیسے ختم ہو چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ فضل الرحمان کو جان لینا چاہیے، شہباز شریف پیچ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں۔ اب بھی اپوزیشن کی گیدڑ بھپکیوں سے حکومت کو کئی خطرہ نہیں۔

Recent Posts

اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے اداکارہ کی تصویر ٹیٹو کروا لی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے بازو پر اداکارہ کی…

1 hour ago

کراچی:خاتون سے لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں کو شہریوں نے آگ لگادی

کراچی (قدرت روزنامہ) شہرقائد میں خاتون سے لوٹ مار کی کوشش کرنیوالے دو ڈاکو عوام…

1 hour ago

آئی پی ایل میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی…

1 hour ago

امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر چڑھائی کا بیان انتہائی غیر ذمے دارانہ ہے ،فیصل کریم کنڈی

پشاور (قدرت روزنامہ) رہنماپیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی…

2 hours ago

علی امین گنڈاپور کا شہریار آفریدی کے بیان پر جواب سے گریز

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے شہریار آفریدی کے بیان پر…

2 hours ago

سمگلنگ کی کوشش ناکام ،کسٹمز حکام نے 7 کنٹینرز سے قیمتی اشیاءبرآمد کرلیں

لاہور (قدرت روزنامہ )کسٹمز پنجاب نے لاہور میں سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے…

2 hours ago