نیتا امبانی کا اپنی شادی شدہ زندگی سے متعلق اہم انکشاف


ممبئی(قدرت روزنامہ)انڈیا کے معروف صنعت کار مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی نے اپنی شادی شدہ زندگی سے متعلق اہم انکشاف کردیا ہے۔حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں نیتا امبانی کا کہنا تھا کہ میں ماں نہیں بن سکتی ہیں اور ڈاکٹر نے جب یہ خبر مجھے دی تو اس خبر نے مجھے سخت تکلیف اور مشکل میں ڈال دیا تھا کیونکہ میں ماں بننے کی خواہشمند تھی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Nita Ambani 💍 (@officenitaambani)


انہوں نے کہا کہ میں شادی کے 7 سال ای وی ایف کے ذریعے جڑواں بچوں آکاش اور ایشا کی ماں بنی۔
ان کا کہنا تھا کہ قبل از وقت پیدا ہونے والے ان بچوں کی حالت کافی نازک تھی، کمزوری کی وجہ سے میں شدید پریشان تھی کہ کہیں اولاد کا سکھ واپس چھن نہ جائے

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Nita Ambani 💍 (@officenitaambani)


نیتا امبانی نے کہا کہ یہی وجہ تھی کہ میں نے کاروبار سے بھی چھٹیاں لیں جس سے مجھے بچوں کو سنبھالنے اور ان کے مزید قریب آنے کا موقع ملا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Nita Ambani 💍 (@officenitaambani)


انہوں نے کہا کہ میرا تیسرا بیٹا آننت قدرتی طریقے کار سے پیدا ہوا تھا یہی وجہ ہے کہ تیسرے بیٹے کی پیدائش کے بعد میرا وزن بھی بڑھ گیا تھا جس کو لے کر میں شدید پریشان تھی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Nita Ambani 💍 (@officenitaambani)