مشہور یوٹیوبر شام ادریس اور فروگی نےعلیٰحدگی اختیار کر لی

لاہور(قدرت روزنامہ) مشہور ولاگر اور یوٹیوبر شام ادریس نے اپنی اہلیہ سحر (فروغی) سے کچھ عرصے کے لئے علیحدگی کا اعلان کیا ہے . ادریس اور سحر 2018 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور مارچ 2020 میں ان کے ہاں ایک بچی کی پیدائش ہوئی تھی .

انسٹاگرام کی پوسٹ میں شام ادریس نے لکھا کہ میں یہ اعلان کرنا چاہتا ہوں کہ فروغی اور میں اپنے رشتے میں وقفہ لے رہے ہیں . انہوں نے مزید لکھا کہ مجھے فروغی اور رابیل سے متعلق مسائل میں ملوث نہ کیا جائے اور اس مشکل وقت میں پرائیویسی کا خیال رکھا جائے .

. .

متعلقہ خبریں