آئی ایم ایف کے وفد کی پاکستان آمد کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی ہو گئی

کراچی (قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کا وفد مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ چکاہے اور ان کی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات بھی جاری ہے تاہم ایسی صورتحال میں ڈالر کی قیمت کچھ سنبھلتی ہوئی دکھائی دیتی ہے اور مسلسل اضافے کے بعد آج اس میں کمی دکھائی دے رہی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دورا ن ڈالر کی قیمت میں حیران کن حد تک 4.18 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 265.45 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے ، کاروبار شروع ہو اتو 100 انڈیکس 39 ہزار 871 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں 611 پوائنٹس کا اضافہ ہواہے جس کے بعد انڈیکس 40 ہزار 482 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

Recent Posts

جمائما کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد

لندن (قدرت روزنامہ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ…

4 hours ago

شیر افضل مروت نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے فیصلے کی تردید کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی…

4 hours ago

آم کے شوقین افراد کے لیے بری خبر، باغات میں بیماری پھیل گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے…

5 hours ago

کراچی میں پلاسٹک کے شاپروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت نے کراچی کی حدود میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت…

5 hours ago

تعمیراتی شعبے کے لیے اچھی خبر، سیمنٹ کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(قدرت روزنامہ) گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔…

5 hours ago

پاکستان میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل والی بال ایونٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینگروا کاوا نیشنز والی بال لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان…

6 hours ago