سونے کی قیمت بڑھ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 350 روپے اضافہ ہوا ہے . سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 11 ہزار روپے ہوگئی ہے .

دس گرام سونے کی قدر 300 روپے اضافے سے 95 ہزار 165 روپے ہے . عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 1817 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے . . .

متعلقہ خبریں