آفتاب شیرپاؤ سے ایک، امیر مقام سے 3 پولیس اہلکار واپس لئے گئے . نوابزادہ امیرخان، ڈاکٹرنعیم، ڈاکٹرافتخار سے بھی پولیس اہلکار واپس لیے گئے، ایم این اے انورتاج، سینیٹر ایوب آفریدی سے 4سکیورٹی اہلکار واپس لیے گئے . ڈی جی نیب خیبرپختونخوا ناصر فاروق اعوان سے 7 اہلکار واپس لئے گئے . . .
پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا حکومت نے سیاسی رہنماؤں اور اہم شخصیات سے سکیورٹی واپس لے لی . میاں افتخار، امیرحیدرہوتی، ایمل ولی خان سے مجموعی طور 12 سکیورٹی اہلکار واپس لے لیے گئے ہیں .
متعلقہ خبریں