عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ سے چند تصاویر، مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی کی حسین اداکارہ عائزہ خان اپنی خوبصورتی اور مختلف ہونے والے فوٹو شوٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔اداکارہ عائزہ خان کے ہونے والے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں اور صارفین کی چرچا کا باعث بھی بنی دکھائی دیتی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سرخ لال رنگ کا عروسی جوڑا پہنا ہوا ہے جو کہ ان کے مشرقی انداز کو مزید نکھار دے رہا ہے۔

اداکارہ نے اپنے لک کو مکمل کرنے کے لئے روایتی زیورات کا انتخاب کیا ہے۔

ان تصاویر میں اداکارہ عائزہ خان نے سادہ انداز اپناتے ہوئے اپنے بال کھلے ہوئے رکھیں ہیں جبکہ تصاویر میں ان کے مختلف پوس مغلیہ شان کی عکاسی کر رہے ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی اداکارہ کے مختلف فوٹو شوٹ ہوچکے ہیں جس میں وہ کبھی بولڈ ، کبھی سادہ انداز کے ساتھ نظر آتی ہیں۔

علاوہ ازیں اس سے قبل ہونے والے فوٹو شوٹ میں مغلیہ انداز کو مد نظر رکھتے ہوئے اداکارہ عائزہ خان کو لک دیا گیا تھا جس کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی تھی۔

اس فوٹو شوٹ میں اداکارہ کے ہمراہ ان کے شوہر دانش تیمور بھی موجود تھے۔

Recent Posts

پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں ؟ نو منتخب گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں ؟ نو منتخب گورنر…

2 hours ago

سرمایہ کاروں پر مشتمل اعلیٰ سطح کاسعودی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں…

2 hours ago

پیپلزپارٹی کا وفاقی کابینہ میں شمولیت کا امکان، بلاول بھٹو کو کونسی وزارت ملے گی ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکمران اتحاد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)…

2 hours ago

انجینئر امیر مقام نے وکلاء کو 9مئی کے حوالے سے “مشورہ ” دیدیا

سوات (قدرت روزنامہ) وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام…

2 hours ago

ایرانی سفیر اور امیر جماعت اسلامی کی ملاقات: پاک، ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ایرانی سفیر رضا…

3 hours ago

ایک وقت میں کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ہوا کرتی تھی،اب حالات بہتر ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات اب…

3 hours ago