9 فروری سے بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا میں 9 فروری سے بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیا ت کے مطابق بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جمعہ کے روز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا میں 9 فروری سے بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کی ہے، بارشوں اوربرفباری کے پیش نظر پی ڈی ایم اے کا متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایت کردی، بالائی اضلاع میں برفباری سے رابطہ سڑکوں میں رکاوٹوں پیدا ہو سکتی ہے، پی ڈی ایم اے کے مطابق ضلعی انتظامیہ چھوٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنائیں، بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جمعہ کیروز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے، سیاحوں کو موسمی صورت حال سے آگاہ کیاجائے

Recent Posts

شیر افضل مروت نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے فیصلے کی تردید کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی…

20 mins ago

آم کے شوقین افراد کے لیے بری خبر، باغات میں بیماری پھیل گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے…

47 mins ago

کراچی میں پلاسٹک کے شاپروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت نے کراچی کی حدود میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت…

1 hour ago

تعمیراتی شعبے کے لیے اچھی خبر، سیمنٹ کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(قدرت روزنامہ) گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔…

1 hour ago

پاکستان میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل والی بال ایونٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینگروا کاوا نیشنز والی بال لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان…

2 hours ago

عدالتیں ایسے ہی فیصلے کرتی رہیں تو جلد ہی پی ٹی آئی حکومت میں ہوگی، اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ سپریم…

2 hours ago