تو اب اگر کبھی ایسا کرنا ہو تو موبائل کے چارجر میں پین ڈرائیو بِنا کسی ڈر کے لگائیں اور چیک کر لیں کوئی بھی نقصان نہیں ہوگا اور نہ ہی یو ایس بی چارج ہوتی ہے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یو ایس بی موبائل فون کے چارجر میں لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیئے وہ حیرت انگیز معلومات جو آپ نے کبھی سوچی بھی نہیں ہوگی .
اس بات سے تو ہم سب ہی واقف ہیں کہ یو ایس بی ایک اسٹورج ڈیوائس ہے جو کمپیوٹر یا ٹی وی میں لگ کر ڈیٹا ڈسپلے تو کر سکتی ہے مگر موبائل کے چارجر میں لگ کر الیکٹ کرنٹ کو ٹرانسفر کرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی .
متعلقہ خبریں