ثنا جاوید کی نئی تصویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی
کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ ثنا جاوید کی نئی تصویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سرخ رنگ کا خوبصورت مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصاویر میں ثنا جاوید کو خوبصورت لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ ثنا جاوید سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔
View this post on Instagram