8ستمبر کو کیاہونیوالا ہے ۔۔۔!!! حکمران جماعت پرسکتہ طاری ، خبر نے آتے ہی کھلبلی مچادی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن اتحاد کا اہم اجلاس رواں ماہ آٹھ ستمبر کو طلب کرلیا ۔ پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں وکلا ءکی جانب سے 9 ستمبر
کے احتجاجی دھرنے کے اعلان کے بارے فیصلہ کیا جائے گا جبکہ اجلاس میں ملک کے مختلف شہروں میں جلسوں اور روڈ مارچ کی تاریخوں کا بھی فیصلہ ہوگا۔مولاناکی سربراہی میں پی ڈی ایم رہنما نو ستمبر کو وکلا کے دھرنے میں شرکت کرینگے ۔ پی ڈی ایم رہنما اور اراکین اسمبلی 12ستمبر کو صحافیوں کے پارلیمنٹ کے سامنے دھرنے میں بھی شرکت کرینگے

WhatsApp
Get Alert