آئی ایم ایف شرائط پر عمل دارآمد شروع ، بجلی صارفین سے سالانہ 335 ارب روپے سرچارج لیاجائیگا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) آئی ایم ایف کی شرط پر عمل درآمد شروع ، بجلی صارفین سے سالانہ 335 ارب سرچارج لینے کا فیصلہ، کے ای سی سی نے اس کی منظوری دیدی .
واضح رہے کہ اس اضافے کے تحت بجلی کے صارفین سے 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ سر چارج وصول کیا جائے گا .

بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کو بقایہ جات کی ادائیگی تک صارفین کو یہ سرچارج ادا کرنا پڑے گا . ابتدائی طور پر اس سر چارج کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر ہوگا .

. .

متعلقہ خبریں