نورا فتیحی کا نیا شوٹ اور ان کا نیا انداز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نورا فاتحی ایک مراکشی کینیڈین رقاصہ، ماڈل اور اداکارہ ہیں جنہوں نے کافی کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی الگ شناخت بنائی ہے ۔

بھارت کی مشہورہ ڈانسر ’’نورا فتیحی‘‘ متعدد بالی ووڈ فلموں میں آئٹم سانگ کرچکی ہیں۔ وہ اپنے بولڈ لک اور ڈانسنگ ویڈیوز کے باعث خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔

بھارتی رقاصہ نورا فتیحی کا یک نئے انداز میں نیا فوٹو شوٹ ہوا ہے جس کی تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)


ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نورا فتیحی ایک بولڈ انداز میں موجود ہیں۔

11 2 169x300
اس انداز کے لئے نورا فتیحی ویسٹرن انداز کا آؤٹ فٹ پہنا ہوا ہے جبکہ فوٹو شوٹ کے لئے دیئے جانے والے پوس بھی بہت بولڈ ہیں۔