کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں گیس لیکج دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سرکی کلاں میں ایک گھر میں گیس لیک ہونے سے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔
گیس لیکج دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے اور 3 شدید زخمی ہوئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ممبئی(قدرت روزنامہ) ورلڈ لافٹر ڈے کے موقع پر بالی وڈ کی نامور اداکارہ کاجول نے…
لاہور (قدرت روزنامہ)نامور ٹی وی شو میزبان اور اسکالر مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شیخ وقاص اکرم کو بطور چیئرمین…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی نیب میں طلبی…
لاہور(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی کو…