اردن کا نوبیاہتا شاہی جوڑا شادی کے بعد پہلی بارمنظرعام پر آگیا

عمان (قدرت روزنامہ)پہلی باراردن کے بادشاہ عبداللہ دوم اور ملکہ رانیہ العبداللہ کی بیٹی شہزادی ایمان اپنی شادی کے چند دن بعد اپنے شوہر جمیل الیگزینڈر ٹرمیٹس کے ہمراہ نظر آئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں کواردن کے شہر بترا کے سیاحتی دورے کے دوران دیکھا گیا۔نوجوان شہزادی نے اسپورٹی آرام دہ اور پرسکون لباس کا انتخاب کیا۔ اس کے ساتھ انہوں نے خاکی رنگ کی جیکٹ پہن رکھی تھی جسے ہلکے رنگ کی پتلون کے ساتھ ملا کر پہنا گیا تھا۔ان کے شوہر نے کالی جیکٹ اور گہرے رنگ کی پینٹ کا انتخاب کیا۔اردن کے نوبیاہتے شاہی جوڑے کی تصاویراور ویڈیو سوشسل میڈیا پر وائرل ہیں۔ یڈیو کلپس میں شہزادی اور اس کے شوہر کے قدیم شہر بترا میں بھاری پہرے میں پہنچے جہاں انہوں نے اس شہر کی سیر کی جو دنیا کے سات عجائبات میں سے ایک ہے۔

Recent Posts

ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلیے 4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی…

2 mins ago

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک کے بالائی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا…

5 mins ago

وزیراعظم شہبازشریف سے صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات، مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا

ریاض(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف سے صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر کی ملاقات ہوئی…

7 mins ago

وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، پاکستان میں جاری مختلف منصوبوں کا جائزہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کی…

13 mins ago

پاکستان کی معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان…

16 mins ago

سوات؛ گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 3خواتین سمیت 6افراد زخمی

سوات(قدرت روزنامہ)سوات میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افراد…

20 mins ago