اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں مزید مہنگا ہو گیا ہے ۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 72روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 283روپے 20پیسے ہو گئی ہےجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 50پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت 286روپے تک پہنچ گئی ہے ۔
پشاور(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں ؟ نو منتخب گورنر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکمران اتحاد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)…
سوات (قدرت روزنامہ) وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ایرانی سفیر رضا…
کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات اب…