لاہور(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے فاسٹ باولر محمد حسنین نے اپنی پہلی مرتبہ جہاز پر بیٹھنےکے باوجود ننھی خواہش پوری نہ ہونے کا ‘دکھ’ پہلی مرتبہ کھول کر رکھ دیا ہے ،
نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام کے دوران محمد حسنین نے بتایا کہ مجھے جہاز سے نیچے دیکھنے کا بہت شوق تھالیکن ان کے ساتھ زیادہ جگہ گھیر کر کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھے شخص نے ان کا جہاز سے نیچے دیکھنے کا خواب پورا نہیں ہونے دیا۔کرکٹ کی وجہ سے ہی پہلی مرتبہ جہاز پر سوار ہو ا۔
دبئی (قدرت روزنامہ) متحدہ امارات میں ایک بار پھر طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کرتے…
کابل(قدرت روزنامہ)رواں سال جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے آئی سی سی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) سپرسٹار الو ارجن کی فلم’پشپا2‘ نے ریلیز سے قبل ہی ایک بڑا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ جیو نیوز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ایف بی آر نے ٹیکس چوروں کےخلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل…