افغانستان سے ٹی ٹوئنٹی میچ کی تاریخ میں پہلی شکست کے بعد کپتان شاداب خان کا بیان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)افغانستان سے ٹی ٹوئنٹی میچ کی تاریخ میں پہلی شکست کے بعد کپتان شاداب خان کا بیان سامنے آیا ہے ۔ قومی ٹیم کپتان نے کہا ہے کہ سیریز کیلئے نوجوان کرکٹرز کو موقع دیا ہے تاکہ ان میں اعتماد بڑھایا جا سکے ایسے تجربوں کے دوران اس طرح کے رزلٹس آتے ہیں ۔ پی ایس ایل میں الگ کنڈیشنز کے اندر میچز کھیل کر آرہے ہیں لیکن یہ کوئی بہانہ نہیں ہے پیشہ ور کھلاڑی کے طور پر ہمیں چیزوں کو دیکھنا ہو گا۔کپتان شاداب خان کا کہنا تھا کہ میچ کے دوران ہماری باولنگ بہترین رہی ہے ، احسان اللہ ، زمان خان اور عماد وسیم نے عمدہ بائولنگ کرائی ہے ۔

Recent Posts

پاکپتن، پولیس کی جانب سے مقتول قرار دی گئی بچی 3 سال بعد گھر پہنچ گئی

پاکپتن(قدرت روزنامہ)پولیس کی جانب سے 3 سال قبل مقتول قرار دی گئی بچی واپس مل…

6 mins ago

جعلی دستاویزات پر سعودی عرب جانے کی کوشش کرنے والے افغان باشندے گرفتار

فیصل آباد (قدرت روزنامہ)ایف آئی اے امیگریشن نے فیصل آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے…

11 mins ago

شعبہ صحت کے حوالے سے اقدامات: وزیراعظم کی سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز اور محمد بن سلمان کی پذیرائی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں عالمی…

17 mins ago

بلوچستان: سیکیورٹی پلان کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا احتجاج 10 ویں روز بھی جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کے سیکیورٹی پلان کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا احتجاج 10 ویں…

24 mins ago

آئی ایم ایف کے پاس جانا اس بات کا اعتراف ہےکہ ہم ناکام ہوچکے ہیں: شاہد خاقان

لاہور(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےکہا ہےکہ آئی ایم ایف کے پاس جانا اس…

30 mins ago

انگلش بولنا مشکل لگتا ہے؟ تو اب گوگل آپ کی مدد کرے گا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ویسے تو انٹرنیٹ پر ہر چیز کو جاننے کے لیے لوگ گوگل…

35 mins ago