حرمین شریفین میں فوٹو گرافی کیلئے 3 باتوں کا خیال رکھیں، سعودی عرب نے ہدایات جاری کر دیں

ریاض (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حرمین شریفین میں تصویر کشی کے آداب کی پابندی کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت نے ٹویٹر کے ذریعے بتایا کہ المسجد الحرام اور المسجد النبوی میں جگہ کے تقدس کو مدنظر رکھا جانا چاہیے۔ اس لیے ہمارے پاس فوٹو گرافی کے آداب ہیں۔ ہم دوسروں کے حقوق کا بھی تحفظ کرتے ہیں۔وزارت نے واضح کیا کہ دو مقدس مساجد میں فوٹو گرافی کے آداب میں دوسروں کو ان کی اجازت کے بغیر نہ دکھانا شامل ہے۔ عبادت کے متعلق فلم بندی میں مشغول نہ ہونا ہوگا۔ تصویر کے لیے رکنے سے بھی گریز کرنا ہوگا تاکہ ہجوم کا باعث نہ بنے۔

Recent Posts

گوادر میں باڑ لگائیں یا دیوار چین بنائیں، یہ کبھی کامیاب نہیں ہوگا، صبغت عبدالحق

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ سیاسی جہد کار صبغت عبدالحق بلوچ نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر پوسٹ…

2 mins ago

جمائما کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد

لندن (قدرت روزنامہ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ…

8 hours ago

شیر افضل مروت نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے فیصلے کی تردید کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی…

9 hours ago

آم کے شوقین افراد کے لیے بری خبر، باغات میں بیماری پھیل گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے…

9 hours ago

کراچی میں پلاسٹک کے شاپروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت نے کراچی کی حدود میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت…

9 hours ago

تعمیراتی شعبے کے لیے اچھی خبر، سیمنٹ کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(قدرت روزنامہ) گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔…

10 hours ago