صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں میں 7 چھٹیوں کا اعلان کردیا

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا حکومت نے نئے تعلیمی سال کے آغاز پرصوبے کے تما م سرکاری تعلیمی اداروں میں یکم تا 7اپریل تک چھٹیوں کا اعلان کردیا۔محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق خیبرپختونخواکے تمام اضلاع میں تمام سرکاری تعلیمی ادارے جو ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا(ای اینڈ ایس ای)کے دائرہ اختیار میں آتے ہیں ان میں یکم اپریل سے 7اپریل تک چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔اعلامیے کے مطابق چھٹیوں کے دوران خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری سکولوں کا متعلقہ عملہ موجود رہے گا تاکہ مفت نصابی کتب کی تقسیم اور اس دوران نئے بچوں کے داخلے کے اندراج کی مہم کا عمل جاری رکھا جاسکے۔

Recent Posts

کسی نمبر پر بھی بھیجیں کھیلنے کے لیےتیار رہتا ہوں، اعظم خان

لاہور ( قدرت روزنامہ) قومی کرکٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ کسی نمبر پر…

18 mins ago

حکومت اداروں میں مداخلت کرکے سیاسی مقاصد کو پروان چڑھانا چاہتی ہے

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کاکہنا ہے کہ حکومت اداروں میں مداخلت…

24 mins ago

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع، سماعت کل ہوگی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی جانب سے رپورٹ سپریم کورٹ…

36 mins ago

سابق نگران وزیر فوڈ سکیورٹی کوثر عبداللہ کاگندم امپورٹ کی ذمے داری لینے سے انکار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق نگران وزیر فوڈ سکیورٹی کوثر عبداللہ نے گندم امپورٹ کی ذمے…

48 mins ago

دیسی آٹے کی قیمت میں مزید کمی

لاہور (قدرت روزنامہ)چکی سے تیار کردہ آٹے کی قیمت مسلسل تیسرے روز بھی 5 روپے…

51 mins ago

والدین بچیوں کو بائیک چلانے کی اجازت دیں،مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ فری موٹر بائیک سکیم میں…

57 mins ago