‘عمران اور فواد بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے’، ن لیگی رہنما کا طنز


لاہور(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سینئر نائب صدر فواد چوہدری کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران اور فواد بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق طلال چوہدری کا کہنا تھاکہ فواد چوہدری کی آج کی پریس کانفرنس آنسو بہائے بغیر منت ترلہ شو تھا۔ گولیاں، ڈنڈے اور پتھر برسانے والے آج خود کو کیڑے مکوڑے کہہ رہے ہیں۔ پٹرول بم مارو گے تو دہشت گردی کے مقدمے درج ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان بہادر بنیں اور ٹیریان نیازی سے متعلق کیس میں جواب دیں۔ آپ کیسے بہادر ہیں جو بیٹی کو اس کا حق دینے سے ڈرتے ہیں۔

Recent Posts

سی ایس ایس کے نتائج کا اعلان ، 13 ہزار امیدواروں میں سے 401 کامیاب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان…

10 mins ago

پی ٹی آئی سے بامقصد مذاکرات کا ماحول بنتا ہے تو خوش آمدید کہیں گے، مولانا فضل الرحمان

ٹھٹھہ(قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا…

14 mins ago

آڈیو لیکس کیس: آئی بی، ایف آئی اے، پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی آئی…

21 mins ago

اوشن ایکس 7 کی قیمت میں 4 لاکھ روپے تک کی کمی کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)معروف کاز ساز کمپنی شینگن موٹرز نے بھی اپنی گاڑی اوشن ایکس 7…

35 mins ago

گندم اسکینڈل کے حوالے سے سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا گندم اسکینڈل کے حوالے…

59 mins ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک اور گرم رہے گا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک جبکہ وسطی اور جنوبی…

1 hour ago