رات کو یہ پانی میں بھگو دیں صبح اٹھ کر پی لیں نظر اور دماغ عقاب سے زیادہ تیز ہوجائیں گے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نہایت زبردست نسخہ ، آپ رات کو ایک یہ چیز پانی میں بھگو دیں اور صبح خالی پیٹ پی لیں، سو سال تک بھی آپ کے جسم میں کیلشیم کی کمی نہیں ہوگی . یہ پی کر آپ کا جسم کبھی بوڑھا نہیں ہوگا .

نظر اور دماغ ہمیشہ تیز رہیں گے . اور اگر آپ کو ہڈیوں اور جوڑوں میں درد ہےگھٹنوں میں تکلیف ہے . چلنے پھرنے میں مسئلہ ہوتا ہے . یہ تمام تکلیفیں انشاءاللہ ختم ہوجائیں گی . یہ نسخہ بلا شبہ آپ کے اندر فولادی قوت بڑھ دے گا . اگر آپ کے جسم میں تھکاوت اور سستی محسوس کرتے ہیں . تواس کو پی کر دیکھیں تو آپ ان تمام بیماریوں سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں . اس نسخے کو بنانے کے لیے بادام کے سات گریاں لے لیں . بادام دماغ اور نظر کے لیے بہت بہترین ہیں . اور یہ مسلز اورہڈیوں کو مضبوطی دیتے ہیں . سستی کو ختم کرتے ہیں . پھر آپ آدھا چمچ خشخاش لیں . خشخاش دھو کر کر خشک کر لیں . پھر اس کو استعمال کریں . اس میں کیلشیم بھرپو ر مقدا ر میں ہوتا ہے . یہ جسم کو طاقت ور بناتی ہے . تھکاوٹ اور بے چینی کو ختم کرتی ہے . ایک صاف باؤل یا پیالی لے لیں . اس میں یہ چیزیں ڈالیں . اب اس میں آدھا چاروں مغز ڈالیں . چاروں مغز ہماری سکن اور ہمارے بالوں اور ہمارے جسم کے لیے بہترین اجزاء ہے . پھر آپ یہ کریں ان تینوں اجزاء کو پانی میں بھگو دیں . رات بھر کے لیے اس پیالی کو ڈھانپ کر رکھ دیں . اس کو اچھی طرح سے مکس کریں . اور پوری رات کے لیے پیالی کو ڈھانپ کر رکھ دیں . اگلی صبح دیکھیں گے کہ تمام اجزاء پھول گئے ہوں گے . اور پانی کا رنگ بھی تبدیل ہوگیا ہے . اب آپ یہ کریں . باداموں کا چھلکااتار لیں . ایک ایک کرکے باداموں کے چھلکے اتار لیں . جب باداموں کا چھلکا اتار لیں . تو آپ نے دو چمچ کے برابر پانی رہنے دیں . باقی کا جو پانی ہے وہ پھینک دیں . اور ان اجزاء کو بلینڈ ر میں ڈال کر بلینڈ کرلیں . اس کا پیسٹ تیار ہوجائے گا . اس کے بعد ایک کپ ٹھنڈا دودھ ڈال لیں . چاہے تو میٹھا دودھ لے لیں . یا پھیکا دودھ لے لیں . آپ اس پیسٹ کو زیادہ مقدا ر میں بنا کر دو دن کے لیے فریج میں سٹور کرلیں . اس سے زیادہ سٹور نہ کریں . پھر ان تمام اجزاء کو ایک چمچ کی مدد سے مکس کرلینا ہے . اور آپ نے اس ڈرنک کو ہفتے میں تین بار صبح خالی پیٹ پینا ہے . حاملہ خواتین نہ پئیں . گرمیوں میں آپ اس کو بلاجھجک استعمال کریں . اس کےاستعمال سے جگر اورمعدے کی گرمی ختم ہوگی . بارہ سا ل سے بڑی عمر کے بچوں کو ایک گلا س دودھ میں ایک چمچ اس پیسٹ کا ملاکر دیں . اس سے صحت تندرست وتوانا رہے گی . . .

متعلقہ خبریں