عید پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان


کراچی (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان کر دیا . ایک بیان میں اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ عید پر نئے نوٹ جاری نہیں ہوں گے .


مرکزی بینک کے مطابق نئے نوٹ ایس ایم ایس کے ذریعے جاری کیے جاتے تھے .

. .

متعلقہ خبریں