خواتین ٹیچرز کے کمرے میں جانے سے پہلے دستک، موبائل نمبر لینے پر پابندی اور ان کے واش رومز میں داخلہ بند، مانیٹرنگ ٹیموں کیلئے نیا ضابطہ اخلاق جاری کردیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب میں سرکاری سکولوں کی مانیٹرنگ کرنے والوں کے لیے نیا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا۔
ہم نیوز کے مطابق نئے ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہے کہ سکولوں میں مانیٹرنگ ٹیم خواتین ٹیچرز کے کمرے میں جانے سے پہلے دستک دے،مانیٹرنگ ٹیموں کو خواتین ٹیچرز کے واش رومز میں جانے پر پابندی ہوگی۔مانیٹرنگ ٹیم خواتین ٹیچرز سے ان کے موبائل نمبر لینے سے اجتناب کرے گی، خواتین ٹیچرز سے مناسب فاصلہ رکھ کر گفتگو کی جائے اور ایسی جگہ پر بات کریں جہاں دیگر عملہ بھی موجود ہو۔
کسی بھی سکول کی مانیٹرنگ کے دوران کھانے پینے سے گریز کریں ،مانیٹرنگ کرنے والے ایم ای اوز ضابطہ اخلاق پرعملدرآمد کو یقینی بنائیں۔

Recent Posts

احمد شہزاد نے بعض کھلاڑیوں پر ٹیم میں شمولیت کیلئے سوشل میڈیا پر مہم چلانے کا الزام عائد کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر احمد شہزاد نے بعض کھلاڑیوں…

3 mins ago

ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل افتخار احمد اور نسیم شاہ نے اپنے ارادے ظاہر کردیئے

لاہور (قدرت روزنامہ ) قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز افتخار احمد اور…

10 mins ago

کراچی میں گرمی کی لہر برقرار،درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان

کراچی (قدرت روزنامہ )کراچی میں گرمی کی لہر برقرار ہے اور درجہ حرارت میں مزید…

15 mins ago

زوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیا

کراچی(قدرت روزنامہ)طورِ چائلڈ آرٹسٹ اپنے کریئر کی شروعات کرنے والے نوجوان پاکستانی اداکار زوہاب خان…

24 mins ago

“پاکستان نے بھی چوڑیاں نہیں پہنی ہیں”، بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر فاروق عبداللہ کا رد عمل آ گیا ، ویڈیو دیکھیں

سری نگر(قدرت روزنامہ)جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق…

4 hours ago

بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نےآزاد کشمیر کے حوالے سے زہر اگل دیا ، خصوصی انٹرویو میں کیا کہا ؟ جانیے

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت کےوزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نےآزاد کشمیر کے حوالے سے ایک بار…

4 hours ago