سابق وفاقی وزیر مولانا امیر زمان انتقال کر گئے

لورالائی(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر پوسٹل مولانا امیر زمان طویل علالت کے بعد کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں انتقال فرما گئے مولانا امیر زمان کا بلوچستان کی سیاست میں اہم رول تھا مولانا امیر زمان 1991 میں صوبائی وزیر زراعت رہے 1996 . 1997 میں سینیئر صوبائی وزیر و پی اینڈ ڈی کے وزیر رہے مولانا امیر زمان 2013 کے الیکشن میں ایم این اے منتخب ہوئے اور اس پانچ سال میں آخری چھ ماہ وفاقی وزیر محکمہ ڈاک منتخب ہوئے انکی تدفین لورالائی میں ہو گی .

. .

متعلقہ خبریں