عالیار بے کے بیٹے کی کورلش عثمان میں انٹری ؟

(قدرت روزنامہ)3ترک اداکار عالیار بے عرف جیم اوچان کے بیٹے باطن اوچان کے حوالے سے یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وہ کورلش عثمان کے سیزن میں انٹری دیں گے . باطن اوچان نئے اور منفرد کردار کے ساتھ ڈرامے میں نظر آئیں گے .

واضح رہے کہ تُرک سیریز ارطغرل غازی کے سیکوئل کورلش عثمان کے سیزن 3 کا شائقین کو بےصبری سے انتظار ہے . کورلش عثمان کی پروڈکشن ٹیم نے یہ اعلان کیا تھا کہ سیریز کا سیزن 3 جس کا سب کو بہت انتظار ہے جلد ریلیز ہونے والا ہے . سیریز کی پروڈکشن ٹیم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سیزن 3 کی پہلی قسط کا ٹیزر ریلیز کرتے ہوئے لکھا تھا کہ سیریز کا اگلا سیزن جلد ہی نشر کیا جائے گا . . .

متعلقہ خبریں