آئین آزادی صحافت اور درست معلومات تک رسائی کا حق دیتا ہے، مریم اورنگزیب


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئین آزادی صحافت اور شہریوں کو درست معلومات تک رسائی کاحق دیتا ہے۔مریم اورنگزیب نے پریس فریڈم ڈے پر اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں اتحادی حکومت پریس کی آزادی پریقین رکھتی ہے۔
اُنہوں نے ان صحافیوں کو خراج عقیدت بھی پیش کیا جنہوں نےسچ کی تلاش میں جانیں گنوا دیں۔اُنہوں نے کہا کہ پاکستان میں 2018ء سے 2022ء تک صحافت ایک کٹھن دور سے گزری، تحریکِ انصاف کے 4 سال میں پراسرار سینسر شپ نےصحافیوں کو خوفزدہ کیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات نےکہا کہ 2017ء میں ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس میں پاکستان 139 ویں نمبر پر تھا اور پی ٹی آئی کی میڈیا دشمن پالیسیوں سے انڈیکس میں 12پوائنٹ کمی ہوئی۔
اُنہوں نے کہا کہ عمران خان نےصحافیوں کی آواز بند کی، ان کے قلم توڑے اور اُنہیں اغوا کیا۔اُنہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کےدور میں صحافیوں کو گولیاں ماری گئیں لیکن آج ملک میں صحافت مکمل آزاد ہے۔

Recent Posts

جمائما کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد

لندن (قدرت روزنامہ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ…

8 hours ago

شیر افضل مروت نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے فیصلے کی تردید کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی…

8 hours ago

آم کے شوقین افراد کے لیے بری خبر، باغات میں بیماری پھیل گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے…

9 hours ago

کراچی میں پلاسٹک کے شاپروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت نے کراچی کی حدود میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت…

9 hours ago

تعمیراتی شعبے کے لیے اچھی خبر، سیمنٹ کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(قدرت روزنامہ) گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔…

9 hours ago

پاکستان میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل والی بال ایونٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینگروا کاوا نیشنز والی بال لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان…

10 hours ago