مسجدنبویؐ میں چہل قدمی کرنے والے بزرگ کا دوبارہ مدینے کی گلیوں میں بلاوا آ گیا

لسبیلہ(قدرت روزنامہ) مدینہ منورہ میں مسجدنبویؐ میں چہل قدمی کرتے ہوئے وڈیو وائرل ہونے والے ساکران کے بزرگ کے سعودی شہزادے کا دعوت نامہ آگیا قادربخش مری سعودی عرب روانہ۔ اس سلسلے میں ماہ رمضان میں عمرے کی ادائیگی کے دوران مسجد نبوی میں چہل قدمی کے دوران وڈیو وائرل ہونے پر شہرت حاصل کرنے والے حب کے علاقے ساکران سے تعلق رکھنے والے بزرگ قادربخش مری کو سعودی شہزادے کا بلاوایا آگیا اور جمعہ کے روز قادربخش مری سعودی شہزادے سے ملنے کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگیا،انکے ہمراہ انکے فرزند علی حان بھی ہیں۔

Recent Posts

بیرون ملک تعلیم کے خواہشمند طلبا کیلئے مراکش حکومت کا بڑا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے اہم خبر سامنے…

13 mins ago

ن لیگی حکومت نے ہمیشہ کاشتکاروں کا استحصال کیا، ریاض فتیانہ کا الزام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ریاض فتیانہ نے کہا ہے کہ ن…

25 mins ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے…

39 mins ago

اٹک میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 4افراد جاں بحق

اٹک (قدرت روزنامہ)اٹک میں ڈھاک کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کوٹکرسے 4…

6 hours ago

محسن نقوی کا تعلق جس قبیلے سے ہے وہ ہمارے ہاتھ مضبوط کرتا ہے، رانا ثناءاللّٰہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے…

6 hours ago

مولانا فضل الرحمان کا کیپٹن (ر) صفدر کے خطاب پر طنز، کیا کہا ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف…

6 hours ago