ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ، حسن علی انجری کا شکار ہوگئے

برمنگھم(قدرت روزنامہ)برمنگھم میں جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی انجری کا شکار ہوگئے۔

حسن علی کی انجری کا واقعہ برمنگھم بیئرز اور یارکشائر وکنگ کے درمیان اوپننگ میچ سے قبل پیش آیا۔ حسن علی میچ سے چند لمحات قبل گراونڈ میں وارم آپ کے دوران انجری کا شکار ہوئے، جس کے بعد انہیں برمنگھم بیئرز کا اسٹاف اٹھاکر گرانڈ سے باہر لے کرگیا۔ فاسٹ بولر حسن علی کی انجری کی نوعیت کے حوالے سے زیادہ تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

حسن علی یارکشائر کے خلاف برمنگھم بیئرز کا افتتاحی میچ نہیں کھیل سکے تاہم ان کی ٹیم نے میچ میں 34 رنز سے فتح حاصل کرلی۔

Recent Posts

حج آپریٹرز کی جعلی ویب سائٹس کا انکشاف، سعودی عرب نے الرٹ جاری کردیا

ریاض (قدرت روزنامہ) حج آپریٹرز کی جعلی ویب سائٹس کا انکشاف ہونے کے بعد سعودی…

1 min ago

تقریب کے دوران صحافی نے انجانے میں اداکارہ یشما گل کو زخمی کردیا

کراچی (قدرت روزنامہ) سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران صحافی…

5 mins ago

کراچی کی رہائشی شبنم نے گیس کی لوڈشیڈنگ اور فکس چارجز کے نفاذ کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ماڈل کالونی کی رہائش شبنم نے گیس کی لوڈشیڈنگ اور…

11 mins ago

ملائیکہ اروڑا اور انکے سابق شوہر ارباز خان کے درمیان لفظی گولہ با ری

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا اور انکے سابق شوہر ارباز خان کے درمیان لفظی…

18 mins ago

فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ پی…

19 mins ago

حنا آفریدی نے اپنی شادی، مستقبل کے شریک حیات اور طلاق کے بارے میں بتادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حال ہی میں میں دیئے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ حنا آفریدی…

24 mins ago