تحریک انصاف اور عمران خان کے دست راست نے 9 مئی واقعات کی مذمت کر دی

لاہور(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف اور عمران خان کے دست راست گلوکار سلمان احمد نے 9 مئی واقعات کی مذمت کر دی۔

نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق سلمان احمد کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات نے بہت دل دکھایا، ، جو لوگ اس میں ملوث ہیں ان کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کسی کو بھی پاکستان کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔

WhatsApp
Get Alert