مسجد نبویؐ میں عازمین حج کے خیرمقدم کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں

مدینہ منورہ(قدرت روزنامہ) مسجد نبوی میں عازمین حج کے خیرمقدم کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی نے مسجد نبوی کی انتظامیہ کے حوالے سے بتایا کہ صفائی اور سینیٹائزنگ پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ تمام ادارے پہلے سے تیار کی گئی اسکیمیوں اور پروگراموں پر عمل درآمد کررہے ہیں۔انتظامیہ کے مطابق مسجد نبوی کے ہر حصے اور اس سے منسلک عمارتوں میں فیلڈ ٹیمیں تعینات کردی گئی ہیں۔عازمین حج کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے نگرانی اور فوری مدد کا نظام بھی فعال کردیا گیا ہے۔

Recent Posts

پختونخوا؛ سکیورٹی فورسز اور پولیس وین پر حملے، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک

پشاور(قدرت روزنامہ) پختونخوا میں سکیورٹی فورسز اور پولیس وین پر حملوں میں جوابی فائرنگ میں…

5 mins ago

لاہور: ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

لاہور(قدرت روزنامہ) ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید…

26 mins ago

بلوچستان؛ بارودی سرنگ دھماکوں میں متعدد افراد زخمی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں بارودی سرنگ کے دھماکوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس…

36 mins ago

موٹر وے پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) عدالت نے موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی…

42 mins ago

توشہ خانہ تحقیقات؛ عمران خان نے نیب کا طلبی نوٹس چیلنج کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی جانب سے نیب کی طلبی…

50 mins ago

ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف

رسال پور(قدرت روزنامہ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی…

59 mins ago