اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دینے کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دینے کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تحریر ی حکمنامہ جاری کیا، جس میں شاہ محمود قریشی کے بیان حلفی کو بھی حصہ بنایا گیاہے ۔ شاہ محمود قریشی نے بیان حلفی میں نومئی کے واقعات کی مذمت کی ہے ، شاہ محمود قریشی نے اشتعال انگیزی کا حصہ نہ بننے کا بیان حلفی دیا ۔ عدالت نے فیصلے میں کہاہے کہ بیان حلفی کی خلاف ورزی کی گئی تو توہین عدالت کی کارروائی شروع ہو گی ، شاہ محمود قریشی کے نظر بندی کے احکاماات غیر قانونی ہیں ،تھری ایم پی او کے تحت نظر بندی ٹھوس شواہد پر ہو سکتی ہے ،کیس میں ایم پی او سیکشن تھری کے تحت آرڈر جاری کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے ۔

Recent Posts

وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے کولمبو میں دو روزہ ٹریننگ پروگرام شروع کردیا

کولمبو(قدرت روزنامہ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے…

46 mins ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نےآئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے مختلف حصوں میں…

53 mins ago

سشمیتا سین مس یونیورس فوٹو شوٹ کے دوران بے ہوش ہوگئی تھیں: ڈیزائنر کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارت کی نامور ڈیزائنر ریتو کمار نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ…

56 mins ago

بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ بالآخر سامنے آ گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ…

1 hour ago

مفتاح اسماعیل نے عمران خان کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بانی پی ٹی آئی عمران…

1 hour ago

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈین کھلاڑی پر 5 سال کی پابندی عائد کردی

دبئی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ’ڈیوون تھامس‘ پر 5…

2 hours ago