تحریک انصاف کے روپوش سابق وزراء، ایم پی ایز کی گرفتاری کا معاملہ ،آئی جی خیبرپختونخوا کا ڈی پی اوز کو جلد گرفتاری کا حکم

پشاور(قدرت روزنامہ)آئی جی خیبرپختونخوا نے تحریک انصاف کے روپوش سابق وزرا ءاور ایم پی ایز کی گرفتاری کیلئے صوبے بھر کے ڈی پی اوز کو جلد گرفتاری کا حکم دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل” ایکسپریس نیوز” کے مطابق کامران بنگش، تیمور جھگڑا، مشتاق غنی کی گرفتاری سے متعلق خصوصی ٹیم تشکیل دیدی گئی ۔اسلام آباد میں ایم پی اے فضل الٰہی کے فارم ہاﺅس پر چھاپہ مارا گیا،سابق ایم پی اے فضل الٰہی کے قریبی رشتہ داروں سے پوچھ گچھ کی گئی،پولیس نے سابق ایم این اے ارباب شیر علی کے گھرپر بھی کارروائی کی۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی سابق وزراء، ایم پی ایز پر پشاور میں دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔

Recent Posts

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 8 ارب 6 ہزار ڈالر ہو گئے

کراچی(قدرت روزنامہ)سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 8 ارب 6 ہزار ڈالر ہو گئے ہیں۔…

22 mins ago

فیصل آباد میں تاجر نے اہل خانہ کو قتل کر کے خود کشی کرلی

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)کپڑے کے تاجر نے فائرنگ کر کے اپنی 2 بیویوں، 3 بیٹیوں اور…

27 mins ago

وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے کولمبو میں دو روزہ ٹریننگ پروگرام شروع کردیا

کولمبو(قدرت روزنامہ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے…

6 hours ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نےآئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے مختلف حصوں میں…

6 hours ago

سشمیتا سین مس یونیورس فوٹو شوٹ کے دوران بے ہوش ہوگئی تھیں: ڈیزائنر کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارت کی نامور ڈیزائنر ریتو کمار نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ…

6 hours ago

بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ بالآخر سامنے آ گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ…

7 hours ago