خاتون نے اورنج لائن کے پلیٹ فارم سے کود کر خودکشی کر لیخاتون نے اورنج لائن کے پلیٹ فارم سے کود کر خودکشی کر لی

لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور میں میٹرو اورنج لائن کے پلیٹ فارم سے کود کر مبینہ طور پر ایک خاتون نے خودکشی کر لی۔ڈیلی ڈان کے مطابق اس افسوسناک واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں خاتون کو اورنج لائن کے یتیم خانہ سٹیشن کے پل سے نیچے روڈ پر چھلانگ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس قدر بلندی سے گرنے پر خاتون کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔ اورنج لائن سٹیشن کے سٹاف کی طرف سے پولیس کو واقعے بارے مطلع کیا گیا، جنہوں نے موقع پر پہنچ کر خاتون کی لاش کو ہسپتال منتقل کیا۔ تاحال خاتون کی شناخت معلوم نہیں ہو سکی۔

Recent Posts

گوادر شہر میں باڑ لگانے کیخلاف بی این پی کا آئینی پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائم مقام صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے بلوچستان ہائی…

3 mins ago

مولانا صدیق مینگل کے قاتل گرفتار نہ ہوئے تو مرکزی شاہراہ بند کردیں گے، جے یو آئی

خضدار(قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام کے مرکزی سرپرست اعلیٰ ضلع خضدار کے امیرمولانا قمرالدین، ضلعی جنرل…

7 mins ago

گوادر شہر میں باڑ لگانے کے عمل کو فوری طور پر روکا جائے، بی این پی عوامی

گوادر(قدرت روزنامہ)گوادر میں باڑ لگانے کے عمل کو فوری طور پر روکا جائے۔ بلوچستان اور…

17 mins ago

ہمارے لاپتہ بچے بازیاب نہ ہوئے تو بلیدہ سے تربت لانگ مارچ کریں گے، لواحقین

تربت(قدرت روزنامہ)لاپتہ مسلم عارف کے والد ودیگر لواحقین نے مطالبہ کیاہے کہ ہمارے لاپتہ بچوں…

23 mins ago

صدر مملکت آصف زرداری آج تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صدرمملکت آصف علی زرداری آج تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔ ذرائع کا…

30 mins ago

حب کے تفریحی مقامات نوگو ایریا بن گئے، تھانے اور چوکیاں ٹھیکے پر دے دی گئیں

حب(قدرت روزنامہ)حب چور ڈاکو لیٹرے بے لگام، ضلعی پولیس سربراہ نے تھانے اور چوکیاں ٹھیکے…

38 mins ago