بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ کون سی اداکارہ لیتی ہے؟

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ میں ایک بحث جاری رہتی ہے کہ اداکاراﺅں کو اداکاروں کے برابر معاوضہ کیوں نہیں ملتا؟ بعض لوگ اسے صنفی امتیاز کا شاخسانہ قرار دیتے ہیں۔ بہرحال، کون سی بالی ووڈ اداکارہ کتنا معاوضہ لیتی ہے؟ ڈی این اے انڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں اس حوالے سے دلچسپ اعدادوشمار بیان کیے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پریانکا چوپڑا ایک فلم کا 15کروڑ سے 40کروڑ روپے معاوضہ لیتی ہیں۔ 5جنوری 1986ءکو پیدا ہونے والی اداکارہ دپیکا پڈوکون بھی بالی ووڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ پانے والی اداکاراﺅں میں سے ایک ہیں جو ایک فلم کا 15سے 30کروڑ روپے معاوضہ لیتی ہیں۔

کنگنا رناوت ایک فلم کے 15سے 27کروڑ روپے، کترینا کیف 15سے 21کروڑ روپے، عالیہ بھٹ 10سے 20کروڑ روپے، انوشکا شرما 8سے 12کروڑ روپے، ایشوریا رائے بچن 10کروڑ روپے، نیانترا 2کروڑ سے 10کروڑ روپے اور سمانتھا روتھ پربھو 3سے 8کروڑ روپے معاوضہ لیتی ہیں۔

Recent Posts

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰان نے2026 کے لئے ناظمات صوبہ کا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰان نے دستور جماعت کے…

4 hours ago

مارشل لاء لگانے والےمعافی مانگیں تو9 مئی والےبھی معافی مانگ لیں گے، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اپوزیشن اتحادکے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مارشل…

4 hours ago

ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

لاہور( قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ مریم نواز سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطاجان…

5 hours ago

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں ، 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں…

5 hours ago

تھیلیسیمیا کاہر مریض معاشرے کی خصوصی توجہ کا مستحق ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب کا عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا سے…

5 hours ago

فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف پہلے میچ میں شرکت مشکوک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز…

6 hours ago