واٹس ایپ نے ’وائس نوٹ سٹیٹس‘ کا فیچر تمام صارفین کے لیے مہیا کر دیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) واٹس ایپ کی طرف سے ’وائس نوٹ سٹیٹس‘ کا فیچر تمام صارفین کے لیے مہیا کر دیا گیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق واٹس ایپ کی طرف سے یہ فیچر چند ماہ قبل متعارف کرایا گیا تھا تاہم اسے مخصوص صارفین تک محدود رکھا گیا تھا۔اب اس فیچر سے تمام صارفین استفادہ کر سکتے ہیں۔

وائس نوٹ سٹیٹس پوسٹ کرنے کے لیے اپنے واٹس ایپ کے ’سٹیٹس‘ پیج پر جائیں۔ یہاں آپ کو نیچے دائیں طرف کونے میں پنسل آئیکون نظر آئے گی۔ یہاں سے آپ منتخب کر سکتے ہیں کہ کون لوگ آپ کا وائس نوٹ سٹیٹس سن سکتے ہیں۔ یہاں پینٹ برش کی آئیکون کے ذریعے آپ بیک گراؤنڈ کلر تبدیل کر سکتے ہیں۔اس کے بعد آپ بول کر اپنا سٹیٹس ریکارڈ کرائیں اور کنفرم کرکے اپ لوڈ کر دیں۔

Recent Posts

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے،یہ چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ ان کا ہتھیار بنے: رانا ثنااللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ…

1 min ago

بابراعظم کو قومی ٹیم کا کب تک کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی پریس کانفرنس میں بول پڑے

لاہور(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نے کہاہے کہ بابراعظم کا فیصلہ…

4 mins ago

لاہور کے اسپتال میں ڈکیتی، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا

لاہور(قدرت روزنامہ)تھانہ شاہدره 25 نمبر اسٹاپ پر نجی اسپتال میں ڈکیتی کی بڑی واردات پیش…

29 mins ago

پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے بڑی خبر، نئے قانون کی تیاری شروع ، وزارت آئی ٹی کو ٹارگٹ مل گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آئی…

31 mins ago

پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا باقاعدہ اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کوچز کے…

36 mins ago

بھارتی اداکارہ کرشنا مکھری جی نے ٹیلی ویژن سیریل کے پروڈیوسر پر ہراسانی کا الزام لگا دیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارت کی ٹیلی ویژن اداکارہ کرشنا مکھری جی نے سیریل شبھ…

43 mins ago