عمر شریف کی حالت انتہائی تشویشناک ،بیٹے کی قوم سے دعاؤں کی اپیل

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کے معروف اداکار کامیڈین کنگ عمر شریف سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر سامنے آگئی ،عمر شریف کے بیٹے جواد عمر نے قوم سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ والد کی حالت بدستور خراب ہے وہ کسی کو پہچان نہیں رہے ،قوم سے دعائوں کی اپیل ہے ۔

عمر شریف کے صاحبزادے جواد عمرکا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کے مطابق دل کا مرض بہت زیادہ بگڑ گیا ہے، امریکا نہ بھیجا گیاتو اوپن ہارٹ سرجری کی طرف جانا ہوگا،اپنے ایک بیان میں جواد عمر کا کہنا تھا کہ ان کے والد عمر شریف کی حالت بدستور خراب ہے ، والد کا علاج جاری ہے لیکن طبیعت میں بہتری نہیں آرہی ہے۔

جواد عمر کا مزید کہنا تھا کہ والد صاحب چند منٹ ہوش میں آنے پر بھی کسی کو نہیں پہچان رہے،انہوں نے قوم سے والد صاحب کی صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل ہے۔

Recent Posts

چوری شدہ مینڈیٹ واپس کرنے پر ہی مذاکرات ہوں گے، عمران خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کسی بھی ممکنہ مذاکرات کو…

5 mins ago

9 مئی کیس، عدالت میں پیش نہ ہونے پر 14 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کے پُرتشدد مظاہروں سے…

11 mins ago

بھارتی دہشت گردی صرف پاکستان نہیں بلکہ کینیڈا اور امریکا میں بھی پھیل گئی ہے، منیر اکرم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے بھارت پر کڑی تنقید کرتے…

18 mins ago

کے الیکٹرک کا 7 سال کیلئے 3.84 روپے فی یونٹ بیس ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کچھ دن پہلے منظور کیے جانے والے 392 ارب روپے کے سرمایہ…

24 mins ago

حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیا

ریاض (قدرت روزنامہ) حج سیزن 2024 کے پیش نظر آج سے مکہ مکرمہ میں داخلے…

28 mins ago

مولانا صاحب کو نہ دولہے کی جگہ ملی، نہ ہی باراتیوں میں اہم مقام ملا تو تکلیف تو ہو گی، مرتضی سولنگی نے طنز کے نشتر چلادیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے طنز کرتے ہوئے کہا…

31 mins ago