چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا بچی سے زیادتی کا نوٹس
(قدرت روزنامہ)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئر پرسن سارہ احمد نے وزیر آباد میں ایک بچی کو زیادتی کاشکار بنانے کے اندوہنا ک واقعے کا نوٹس لے لیا۔
چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو گوجرانوالہ کو متاثرہ بچی اور اس کے لواحقین سے رابطہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
