علیزے شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

(قدرت روزنامہ)پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

علیزے شاہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ کی تصاویر پر تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

علیزے شاہ نے 1 گھنٹ قبل ہی انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے اب تک ہزاروں انسٹا صارفین لائک کرچکے ہیں۔

اس سے قبل علیزے شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ نیلے رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے ادکارہ علیزے شاہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

WhatsApp
Get Alert