ڈالر کی اڑان جاری ،مزید کتنا مہنگا ہو ا؟ جانیے

(قدرت روزنامہ)انٹربینک میں ڈالر مزید 50 پیسے مہنگا ہونے سے ایک سال کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر گزشتہ چار ماہ میں16 روپے 32 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ایک سال کی بلند سطح ایک سو 168 روپے60 پیسےپرپہنچ گیا۔ معاشی ماہر ین کا کہنا ہے کہ ڈالر مہنگا ہونےسےپاکستان کے بیرونی قرضوں کے بوجھ میں1800 ارب روپے کا بوجھ مزید بڑھ گیا ، ڈالر مہنگا ہونے سے درآمدی اشیا اور درآمدی خام مال بھی مہنگا ہورہا ہے ۔ یہ بھی پڑھیں:آج موسم کیسا رہے گا۔۔۔؟

WhatsApp
Get Alert