(قدرت روزنامہ)پہیلیاں آپ کے دماغ کو تیز رکھنے میں مدد کرتی ہیں کیونکہ اس سے آپ کی دماغی مشق رہتی ہے اور یہ طویل عرصے میں ذہنی مسائل کو بھی روک سکتی ہیں، ان تصاویر میں آپ کو کچھ غلطیاں تلاش کرنی ہیں۔
آپ کے دماغ کو آپ کے پٹھوں کی طرح ورزش کی ضرورت ہے اور ہم نے آپ کے دماغ کی ورزش کے لئے 3 مشکل تصویری پہیلیاں تیار کی ہیں۔
سب سے پہلے اس تصویر میں آ پ کو گڑبڑ کہاں نظر آرہی ہے کیا آپ بتا سکتے ہیں؟ ایک فیملی ٹیبل پر کھانا کھا رہی ہے۔
اس تصویر میں کل 5 افراد موجود ہیں اور سب کھانے پینے میں مصروف ہیں۔
دراصل اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکا اپنی چائے کو چمچ کی بجائے چھری سے ہلا رہا ہے۔
اس کے بعد آپ اس خوبصورت گھر کی تصویر میں کہیں گڑبڑ محسوس کر رہے ہیں؟ غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ کہاں غلطی موجود ہے۔
در حقیقت اس تصویر میں غلطی یہ ہے کہ سیب اور پھول ایک ساتھ درخت پر ظاہر ہیں جو کہ ممکن نہیں۔
سب سے آخری اور تیسری تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون صفائی کر رہی ہیں اور مرد اخبار پڑھ رہا ہے لیکن بھلا اس تصویر میں غلطی تو ظاہر نہیں ہو رہی۔
اگر آپ اس تصویر کو غور سے دیکھیں اور تلاش کریں کہ مذکورہ تصویر میں غلطی کہاں
جواب نیچے تصویر میں موجود ہے۔
لاہور(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی کو…
لاہور(قدرت روزنامہ) موسمیاتی تغیر کے باعث مئی اورجون میں جنوبی پنجاب اور سندھ کے مختلف…
پشاور(قدرت روزنامہ)پختونخوا حکومت کاشت کاروں سے 29 ارب روپے مالیت کی گندم خریداری کل سے…
لاہور(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ نے کراچی اور لاہور میں ایک ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسی سے…