کس کا ہے یہ انتظار تم کو ،میں ہوں ناں ۔۔شاہ رخ خان کی فرخ خان کے ساتھ ڈانس ویڈیووائرل

(قدرت روزنامہ)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کا شما ر بھارت کے سب سے امیر ترین ادا کا روں میں ہو تا ہے۔ان کی کوریو گرافر فرخ خان کے ساتھ ڈانس سٹیپ سیکھتے ایک ویڈیو وا ئرل ہو ئی ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق ادا کارشا ہ رخ خان اس ویڈیو میں با لی وڈ کے مشہور گانے کس کا ہے انتظار تم کو ،میں ہوں ناں پر ڈانس سٹیپ سیکھتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔کوریو گرافر فرخ خان ان کو ڈانس سٹیپ سکھانے میں مدد دے رہی ہیں۔

اس ویڈیو کو فرخ خان نے اپنے انسٹاگرام پیچ پر شیئر کیا ہے۔ویڈیو پر مدا ح دونوں کو اس خوبصورت ڈا نس پر داد بھی دے رہے ہیں۔

Recent Posts

گوادر میں باڑ لگانے کا سہرا مری میں حکومت ترتیب دینے والی نیشنل پارٹی کو جاتا ہے، نواب اسلم

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام کے رکن بلوچستان اسمبلی سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف آف ساراوان…

1 min ago

وزارتیں منزل نہیں، گوادر میں کسی کو باڑ لگانے کی اجازت نہیں دیں گے، مولانا ہدایت الرحمن

گوادر(قدرت روزنامہ)گوادر میں باڑ لگانے پر اعتماد میں نہیں لیا گیا اور نہ ہی اس…

9 mins ago

مخالفین نے من گھڑت کیس بنایا، ذمے داران کیخلاف کارروائی کی جائے، طلال خان ایڈووکیٹ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جھوٹے کیس میں مخالف فریق کو شکست، پشین لیویز کیساتھ مل کر من گھڑٹ…

13 mins ago

گندم درآمد اسکینڈل میں نگران حکومت کا کردار زیادہ ہے، سرکاری دستاویزات میں انکشاف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پنجاب کے کسانوں کے لیے گلے کا پھندا بننے والا گندم امپورٹ کرنے…

21 mins ago

ایک وقت میں کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ہوا کرتی تھی،اب حالات بہتر ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات اب بہتر…

32 mins ago

آئی پی ایل 2024 ::پنجاب کنگزکی مشکلات میں اضافہ، اہم میچ میں چنئی سپرکنگز نے شکست دیدی

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)آئی پی ایل 2024 میں:پنجاب کنگزکی مشکلات میں اضافہ، اہم میچ میں چنئی…

55 mins ago