کس کا ہے یہ انتظار تم کو ،میں ہوں ناں ۔۔شاہ رخ خان کی فرخ خان کے ساتھ ڈانس ویڈیووائرل

(قدرت روزنامہ)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کا شما ر بھارت کے سب سے امیر ترین ادا کا روں میں ہو تا ہے۔ان کی کوریو گرافر فرخ خان کے ساتھ ڈانس سٹیپ سیکھتے ایک ویڈیو وا ئرل ہو ئی ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق ادا کارشا ہ رخ خان اس ویڈیو میں با لی وڈ کے مشہور گانے کس کا ہے انتظار تم کو ،میں ہوں ناں پر ڈانس سٹیپ سیکھتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔کوریو گرافر فرخ خان ان کو ڈانس سٹیپ سکھانے میں مدد دے رہی ہیں۔

اس ویڈیو کو فرخ خان نے اپنے انسٹاگرام پیچ پر شیئر کیا ہے۔ویڈیو پر مدا ح دونوں کو اس خوبصورت ڈا نس پر داد بھی دے رہے ہیں۔

WhatsApp
Get Alert