روس نے پانی کی سطح سے اڑنے والا کمرشل طیارہ بنالیا

ماسکو (قدرت روزنامہ)پانی کی سطح سے اڑان بھرنے والے روسی کمرشل طیارے نے لوگوں کو ورطہ حیرت  میں  ڈال  رکھا ہے۔ایمفیبیئس  بیریو  بی  200 الٹیئر  نامی روسی طیارے کو انتہائی مہارت سے تیار کیا گیا جس کا مقصد کسی ہنگامی صورتحال سے نمٹنا ہے۔طیارے کو خاص طور پر آگ بجھانے سمیت کسی بھی ہنگامی صورتحال میں سرچ اور ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے اور سمندری گشت کے لئے ڈیزائن کیا گیا۔

دراصل بیریو بی 200 الٹیئر ایک ایمفیبیئس جیٹ سے چلنے والا سمندری جہاز ہے جسے بیریو ایئرکرافٹ کمپنی نے بنایا ہے۔کمپنی کے مطابق جہاز کو آگ بجھانے ، تلاش ، بچاؤ ، کارگو اور مسافروں کی نقل و حرکت کے لئے ڈیزائن کیا گیا، جس میں 72 مسافروں کو لے جانے کی گنجائش ہے۔

Recent Posts

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر…

5 mins ago

ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کپتان کا بابراعظم، رضوان کو اہم مشورہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کو ٹی20 ورلڈکپ جتوانے والے سابق کپتان یونس خان نے…

5 mins ago

دبئی سے آنیوالے 2 مسافروں سے کروڑوں مالیت کے موبائل فونز برآمد

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)دبئی سے پاکستان آنے والے 2 مسافروں سے کروڑوں روپے مالیت کے موبائل فونز…

12 mins ago

جسٹن بیبر اور اہلیہ کے ہاں شادی کے 6 سال بعد پہلے بچے کی پیدائش متوقع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر اور اُن کی اہلیہ ہیلی…

18 mins ago

ایف بی آر کا نان فائلرز کی موبائل فون سمز بند نہ کرنے پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر )نےنان فائلرز کی موبائل فون سمز بند…

18 mins ago

نیوزی لینڈ کے سینئر کھلاڑی کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ویلنگٹن (قدرت روزنامہ )نیوزی لینڈ کے سینئر کھلاڑی کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ…

25 mins ago