عمران خان کتنے سال جیل میں رہیں گے؟ مطیع اللہ جان کے اہم انکشاف


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) توشہ خانہ کیس میں ضمانت، اگلے کیس میں گرفتار؟ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کتنے سال جیل میں رہیں گے؟ مطیع اللہ جان نے ٹاک شو ’نسیم زہرہ ایٹ 8‘ میں اہم انکشافات کر دیئے۔