پیٹرول کے پیسے نہیں ہیں،رکن اسمبلی رکشہ میں اسمبلی پہنچ گئے

پشاور(قدرت روزنامہ)پیٹرول کی قیمتوں میں ناروااضافہ سے اراکین اسمبلی بھی پریشان، رکن اسمبلی سردار رنجیت سنگھ رکشہ میں اسمبلی پہنچ گئے۔خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن سردار رنجیت سنگھ کاکہنا تھا کہ پیٹرول کے پیسے نہیں ہیں، گاڑی ایم پی اے ہاسٹل میں کھڑی کردی ہے۔ ایم پی اے ہاسٹل سے اسمبلی تک رکشہ والے کو ایک سوپچاس روپے کرایہ دیا،پٹرول کی قیمتیں اتنی زیادہ ہیں کہ رکشہ والوں نے بھی کرائے بڑھا دئیے۔تبدیلی آگئی،رکن خیبرپختونخوا اسمبلی رکشے میں اسمبلی پہنچے، پیر کے روزرکن اسمبلی سردار رنجیت سنگھ احتجاجا رکشے میں اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ گئے،جب ان سے پوچھا گیا

کہ سردار صاحب کیوں گاڑی میں نہیں آئے توانکاکہنا تھا کہ پیٹرول کے پیسے نہیں ہیں، گاڑی ایم پی اے ہاسٹل میں کھڑی کردی ہے، پیٹرول کی قیمت زیادہ ہونے سے رکشہ کا کرایہ بھی بڑھ گیا ہے،ایم پی اے ہاسٹل سے اسمبلی تک 150 کرایہ ہوگیا ہے۔واضح رہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی اورآئے روزپٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے عوام کے ساتھ ساتھ اسمبلی ارکان بھی پریشان ہیں۔

Recent Posts

“پاکستان نے بھی چوڑیاں نہیں پہنی ہیں”، بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر فاروق عبداللہ کا رد عمل آ گیا ، ویڈیو دیکھیں

سری نگر(قدرت روزنامہ)جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق…

2 hours ago

بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نےآزاد کشمیر کے حوالے سے زہر اگل دیا ، خصوصی انٹرویو میں کیا کہا ؟ جانیے

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت کےوزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نےآزاد کشمیر کے حوالے سے ایک بار…

2 hours ago

گندم اسکینڈل، کسانوں کا 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ)کسان اتحاد نے 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین…

2 hours ago

خشک دودھ کی درآمد پر پابندی، امپورٹ ڈیوٹی بڑھانے کا مطالبہ

لاہور(قدرت روزنامہ)ڈیری پراڈکٹس کے تاجروں نے خشک دودھ کی درآمد پرمکمل پابندی یا اس پرامپورٹ…

2 hours ago

جنوبی برازیل میں سیلاب، مٹی کے تودے گرنے سے 66 افراد ہلاک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جنوبی برازیل میں حکام لوگوں کو سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے…

3 hours ago

مجھے نشہ دے کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، آسٹریلین نائب وزیر کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آسٹریلین رکن اسمبلی اور نائب وزیر بریٹینی لاؤگا نے دعویٰ کیا ہے…

3 hours ago